پاکستانتہمور حسن

لاہور ہائیکورٹ نے شریف برادران پرمشرف دور میں بنائے گئے نیب کے ریفرنسز کالعدم قرار دے دیے

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے شریف برادران کی درخواست پر مشرف دور میں بنائے گئے نیب کے ریفرنسز کالعدم قرار دے دیے۔تفصیلات کے مطابق اس سے قبل لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی تھی جس میں دونوں ججوں کے فیصلوں میں تضاد پایا گیا تھا جس پر سپریم کورٹ نے کیس فیصلے کے لیے ریفری جج جسٹس سردار شمیم کے پاس بھجوا دیا تھا ۔جسٹس سردار شمیم شریف برادران کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پر ویز مشرف کے دور میں بنائے گئے نیب کے ریفرنسز کالعدم قرار دیتے ہوئے خارج کر دیے ہیں

یہ بھی پڑھیں  بجلی صارفین کے حقوق کا تحفظ،شکایات کا ازالہ ہرصورت یقینی بنایا جائے،نواز شریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker