پاکستانتازہ ترین

الطاف حسین کی معذرت، تحریک انصاف نے احتجاج کی کال واپس لے لی

لاہور(نمائندہ خصوصی) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین الطاف حسین نے دھرنے میں شریک خواتین کے بارے میں نازیبا کلمات کہے تھے جس کے بعد سیاسی درجہ حرارت کافی گرم ہو گیا تھا جس کے بعد تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کُھل کر ایک دوسرے کے سامنے آ گئی تھیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج بھی اپنی پریس کانفرنس میں خوب برسے اور کل ملک بھر میں الطاف حسین کے خلاف احتجاج کی کال دی تھی۔ تحریک انصاف ذرائع کے مطابق الطاف حسین کی معذرت کے بعد تحریک انصاف نے کل کے احتجاج کی کال واپس لے لی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!