پاکستانتازہ ترین

جمیعت العماءاسلام (ف) نے سینیٹ الیکشن کیلئے کے پی کے سے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا

پشاور(نمائندہ خصوصی) جمیعت العماءاسلام (ف) نے سینیٹ الیکشن کیلئے خیبر پختونخواسے اپنے 6 امیدواروں کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جے یو آئی سینیٹ الیکشن جنرل سیٹ کیلئے ٹکٹ مولانا عطاالرحمان ،مولانا گل نصیب ،شیخ یعقوب اور حاجی منظور کو دے گی۔جے یو آئی کی طرف سے اقلیت کا ٹکٹ جیمز اقبال کو دیا جائے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button