پاکستانتازہ ترین

ترک وزیراعظم مختصر دورے پر آئندہ دو روز تک لاہور پہنچیں گے

لاہور (پاک نیوز) ترک وزیر اعظم کی دورہ لاہور کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان نواز شریف سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ لاہور آمد پر ترک وزیراعظم کا شاندار استقبال کیا جائے گا ۔ شہر کے مختلف چوکوں پر ڈھول کے ساتھ روایتی رقص پیش کئے جائیں گے ۔ اس حوالے سے تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ترک وزیراعظم نجی ہوٹل میں مختصر قیام کریں گے۔ اس موقع پر شہر کی سیکورٹی انتہائی سخت رکھی جائے گی۔ پولیس نے ترک وزیر اعظم کی آمد کے حوالے سے سیکورٹی انتظامات کی ریہرسل شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال :ڈاکوؤں کے ساتھیوں کی مبینہ طور پر پولیس کی گاڑی پر فائرنگ ‘ملزم کو چھڑاکر سرکاری اسلحہ چھین لیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker