پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

چکلالہ(ڈیسک نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور نشان حیدر میجر شبیر شریف شہید کی والدہ کی نماز جناز ہ ادا کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق راحیل شریف کی والدہ کافی علیل تھیں اور وہ اے ایف آئی سی راولپنڈی میں زیر علاج تھیں, آج علی الصبح انہیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیواثابت ہوا ۔مرحومہ کی نماز جنازہ چکلالہ گریژن میں ادا کی گئی اس موقع پر صدر ممنو حسین ،خواجہ آصف ،سید یوسف رضا گیلانی اور اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت نے شرکت کی اور راحیل شریف سے اظہار تعزیت کیا ۔جنرل راحیل شریف کی والدہ کی تدفین عصر کے وقت لاہور کیولیری گرﺅنڈ میں کی جائے گی

یہ بھی پڑھیں  قرآن کی رو سے علم تاریخ کی اہمیت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker