تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ:پیپلز پا رٹی غر یبوں کی جما عت ہے،اظہر حسن ڈار

downloadگوجرانوالہ(پاک نیوزلائیو)پا کستان پیپلز پا رٹی کے رہنما میا ں اظہر حسن ڈار نے کہا ہے کے پیپلز پا رٹی غر یبوں کی جما عت ہے اور ہم اپنے شہید قا ئد ذوا لفقار علی بھٹو اور محتر مہ بے نظیر بھٹو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ان کے مشن کو آگے بڑہائے گے ان خیلات کا اظہا ر انہوں نے خا لد پرویز بلو بٹ کے ڈیرے پر ایک منعقد تقریب میں غر یب کا ر کنوں میں چا ند گا ڑی رکشا جبکہ نقد ما لی امداد کر تے ہو ئے کہا

یہ بھی پڑھیں  ٹاس جیت کر پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker