پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں جہاں وہ افغان صدر سمیت اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے۔پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کابل پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا عسکری وفد بھی ہے جس میں  آئی ایس آئی چیف اور ڈی جی ملٹری آپریشنز بھی شامل ہیں۔ آرمی چیف اپنے دورے کے دوران افغانستان کی سول اور فوجی قیادت سے ملاقات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور:بزرگ صحافی ونیوز ایجنٹ ملک غلام مصطفی کی رسم چہلم کل ادا کی جائے گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker