بین الاقوامیتازہ ترین

چیف آف آرمی سٹا ف جنرل راحیل شریف کی والدہ محترمہ کی وفا ت پراظہارتعزیت

لندن ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) فخر پاکستان اور نشان حید ر کا اعزاز حاصل کرنے وا لے جرات مند شہید میجر شبیر شریف اور چیف آف آرمی سٹا ف اسلامی جمہوریہ پاکستان جنرل راحیل شریف کی والدہ محترمہ کی وفا ت پر سابق مشیر وزیر اعظم آزادکشمیر و چیف ایگزیکٹو آفیسر انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ ( انسپا ڈ ) سردار محمد طا ہر تبسم ، ممتاز برطانوی سکالر و سیکرٹری جنرل سا ؤتھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس گو ہر الما س خان ،کرنل محمد اعظم قا دری ، چئیرمین مو ومنٹ فا ر پیس برطانیہ سید نذر عبا س شاہ ،امیدوار برائے ایم پی بریڈ فورڈ ایسٹ برطانیہ عمران حسین ، چئیرپرسن دی مسرت شمیم اکیڈمی برطانیہ مسز رفعت علی ، سابق لا رڈ مئیرآف بریڈ فورڈ نویدہ اکرام ، سا بق لا رڈ مئیر آف لیڈز محمد اقبال ، لا رڈ مئیر آف بر منگھم سید شفیق شاہ ، مرکزی نائب صدر آل جمو ں و کشمیر مسلم کا نفرنس برطانیہ سردار محمد سہراب خان ، کو نسلر غلام حسین ، کو نسلر اصغر قریشی ، کو نسلر جا وید اختر ، کو نسلر محمد شفیق ،کونسلر محمد غضنفر، حکیم علامہ محمد اصغر قا دری ، مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر بر طانیہ چو ہدری جہا نگیر حسین ، چو ہدری عبد الوحید ، مرکزی رہنما جمو ں و کشمیر پیپلز پارٹی آزادکشمیر برطانیہ سردار محمد اخلا ق خان ایڈووکیٹ ، را جہ غضنفر اخلا ص خان ، بیرسٹر محمد اسحاق بلوچ چئیرمین جموں و کشمیر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان ، کو آرڈینیٹر وزیر اعظم آزادکشمیر اوورسیز برطانیہ چو ہدری عبد القیوم ، را جہ غضنفر اخلا ص خان ، سید حسین شہید سرور ، وحید خان ، را جہ طا رق محمود ، خاتون کشمیری رہنما رعنا شمع نذیر ، مقصود احمد ، ٹی وی اینکر پرسن شا ہد جنجوعہ ، سا جد یو سف ، عمران خالد ، متین خان، حید ر عبا س جرنلسٹ ، ثمینہ خان،شکیل انجم راجہ، اکرام مرزا ، سردار فاضل خان ، محمد سلیم رضوی ، سردار محمد یوسف خان، عقیل خان، ملک عمران امین اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہوئے مر حومہ کے بلندی درجات اور اہلخا نہ کے لیے صبر جمیل کی خصوصی دعا کی ہے

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:سی پیک کا سہرا میاں نواز شریف کی قیادت کو جاتا ہے،شیخ ذیشان سعید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker