تازہ ترینکھیل

ورلڈکپ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیاں میچ کل صبح 3بجے کھیلا جائے گا

کرائسٹ چرچ(نمائندہ سپورٹس)ورلڈکپ 2015میں کل ایک اہم میچ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ صبح 3بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کی خاص بات کہ دونوں ٹیمیں ابھی تک ورلڈکپ میں اپنا میچ نہیں جیت سکیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button