تازہ ترینعلاقائی

کوٹ مکھن سنگھ گاؤں کی معتبر شخصیات نے رانا تنویرجوئیہ کی حمایت کااعلان کردیا

tanveerکوٹ رادھاکشن ( رپورٹر)موضع کوٹ مکھن سنگھ کے محمد عباس بھٹی اور الیاس بھٹی اور دیگر گاؤں کی معتبر شخصیات نے حلقہ پی پی 176کے امیدوار پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر رانا تنویر جوئیہ کی حمایت کا اعلان کیا ہے اور کوٹ مکھن سنگھ کے ووٹروں سے اپیل کی ہے کہ نیا پاکستان بنانے کے عمران خان کے نعرے کو ووٹ دے کر کامیابی وکامرانی سے ہمکنار کریں

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:تین ملزمان گن پوائنٹ پر اکیس سالہ لڑکی کو اغوا کر کے فرار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker