تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر:ضلع بھرمیں جانوروں کو حفاظتی ٹیکے لگانے کا کام شروع

بہاولنگر۔( رانا فیصل رحمن)ضلع بہاولنگر میں وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی خصوصی کاوشوں سے ضلع بھر میں زیرِ سر پرستی ڈاکٹر منصور احمد ڈائریکٹر سمال رومیننٹس ملتان گاؤں گاؤں گھر گھر جاکر محکمہ لائیوسٹاک کی ٹیمیں اور موبائل ویٹرنری سروس کے تحت تمام جانوروں ،بھیڑ بکریوں اور مرغیوں میں مفت حفاظتی ٹیکہ جات کا کام مورخہ 20فروری سے شروع ہو گیا ہے ۔جس سے ضلع بھر کے جانور اور مرغیاں پالنے والے حضرات مستفید ہونگے ضلع بھر کے تمام جانور پال حضرات سے التماس ہے کہ اس نادر موقع سے فائدہ اٹھائیں اور محکمہ لائیو سٹاک کے عملہ سے تعاون کریں اگر کسی جانور پال حضرات کو کوئی شکایت ہو تو فوری اس نمبر063-9240126 پر رابطہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں  فقیروالی:رشتہ سےانکارپرنوجوان نے فائرنگ کرکےخاتون کوقتل کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker