پاکستانتازہ ترین

عقیل خان کالمسٹ کی روزنامہ کوژک کے چیف ایڈیٹر اسلم خان کے والد کے انتقال پراظہارتعزیت

لاہور(پ ر) کالمسٹ عقیل خان نے روزنامہ کوژک کے چیف ایڈیٹراسلم خان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔  دکھ کی اس گھڑی میں ہم اسلم خان کے ساتھ ہیں۔ عقیل خان نے کہا کہ کالمسٹ کونسل اور پاک نیوز لائیو کی ٹیم اسلم خان کے والدکے انتقال پر دعاگو ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی قبرکو کشادہ فرمائے اور جنت میں جگہ دے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button