پاکستانتازہ ترین

پریزائیڈنگ آفیسرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات دے دیے گئے

اسلام آباد(بیوروچیف) election2013ملک بھر میں 11 مئی کو ہونے والے الیکشن کے لئے پریزائیڈنگ آفیسرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات مل گئے ۔الیکشن کمیشن کے مطابق 69 ہزار 729 پریزائیڈنگ آفیسرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات استعمال کرنے کی تربیت مکمل کر لی گئی ہے۔الیکشن کمیشن نے پریزائیڈنگ آفیسرز کو آج پولنگ اسٹیشنز کا چارج سنبھالنے کے ساتھ رات بھی پولنگ اسٹیشن ہی میں گزارنے کی ہدایت کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker