تازہ ترینعلاقائی

مفتی غلام حسن قادری کی تصنیفات کی گولڈن جوبلی،تقریب رونمائی وجبہ پوشی،آج شاہدرہ ٹاؤن لاہور میں ہوگی

لاہور(امیتازشاکر سے )حضرت علامہ مولاناحافظ قاری مفتی غلام حسن قادری کی تصنیفات کی تعداد پچاس سے زائد ہونے پر تقریب رونمائی وجبہ پوشی آج4مارچ بروزبدھ بعدازنماز عشاء۔شیخ شادی ہال نزد چوک اسلام پارک ،شاہدرہ ٹاؤن لاہورمیں ہوگی۔پاکستان سنی تحریک شاہدرہ لاہور،علامہ مولاناغلام قادر کے زیرانتظام منعقدہونے والی تقریب میں نامور علماء شرکت کریں گے،جن میں علامہ مولانامحمد منشاء تابش،ڈاکٹرطارق محمود چشتی،پیرسید عبدالقادر شاہ،پیر سید علامہ مولانا انوارالحسن گیلانی،قاری ریاض احمد فاروقی،مولاناقاری محمداعظم علی نعیمی ،مولانامختار علی حیدری ہزاروی،حکیم محمد علی سیفی اور دیگر شامل ہوں گے۔اس موقع پر ملک و قوم اور اُمت مسلمہ کیلئے خصوصی دُعا کی جائے گی

یہ بھی پڑھیں  رائے ونڈ : تبلیغی اجتماع کے بعد سب سے بڑا دوسرا مذہبی اکٹھ ’’ جوڑ‘‘ شروع۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker