پاکستانتازہ ترین

مولانا عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(بیوروچیف) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مولانا عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا جب کہ صدر مملکت کی ملک میں عدم موجودگی کے باعث رضا ربانی قائم مقام صدر بھی بن گئے ہیں۔پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی بلا مقابلہ چیرمین سینیٹ منتخب ہوئے جب کہ مولانا عبدالغفوری حیدری کے مد مقابل پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شبلی فراز تھے، ڈپٹی چیرمین کے لیے ایوان بالا میں 96 ووٹ ڈالے گئے جس میں سے عبدالغفوری حیدری نے 74 اور شبلی فراز نے 16 ووٹ حاصل کیا جب کہ 6 ووٹ مسترد کردیئے گئے

یہ بھی پڑھیں  بجٹ ۹۱۰۲۔۰۲، کرپشن عمران خان کا قوم سے خطاب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker