تازہ ترینکھیل

آئر لینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان

ایڈیلیڈ ( نمائندہ سپورٹس) آئر لینڈ کے خلاف پاکستان کے آخری پول میچ میں قومی کرکٹ ٹیم میں 2 اہم تبدیلیوں کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئر لینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم کے آخری پول میچ میں 2 تبدیلیاں کی جائیں گی ۔ان ممکنہ تبدیلیوں میں عمر اکمل کی جگہ حارث سہیل کو کھلائے جانے کا امکان ہے جبکہ کسی ایک فاسٹ باﺅلر کی جگہ سپنر یاسر شاہ کو موقع دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کرنا چاہتی ہے لیکن اس کا حتمی فیصلہ وکٹ دیکھ کر کیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں  سپر مون آج شام کو نظر آئے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker