تازہ ترینفن فنکار

اداکارعامر خان 50برس کے ہو گئے

ممبئی (نمائندہ شوبز)’پی کے ‘کے ہیرو عامر خان 50برس کے ہوئے گئے لیکن وی ابھی بھی اپنے آپ کو 18سے 20سال کا نوجوان سمجھتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق عامر خان نے اپنی سالگرہ سے ایک روز قبل ہی انہوں نے میڈیا کی موجودگی میں اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ کا جشن منایا اور اس موقع پر ان کا کہناتھا کہ وہ بالکل بھی بوڑھے نہیں ہوئے اور 50صرف ایک نمبر ہے لیکن و ہ اب بھی جوان ہیں ۔انہون ںے کہاکہ انہیں لگتاہے کہ سلمان خان ،شارخ خان اور وہ ابھی بھی جوان ہیں انہیں نہیں لگتا وہ لوگ 18سے 20سال کے نوجوان ہیں بلکہ دو چار سال میں 25تک ضرور پہنچ جائیں گے۔عامر خان نے کہاکہ انہیں اپنی پرانی فلمیں دیکھ کر کوفت ہوتی ہے اور انہیں لگتاہے کہ وہ اس سے بہتر کا م کر سکتے تھے لیکن ان فلموں کی وجہ سے انہیں بہت کچھ سیکھنے کو ملاہے ، لوگ انہیں بھلے ہی ’مسٹر پرفیکشنسٹ ‘کہتے ہیں لیکن ابتدائی دور میں ان کی کئی فلمیں فلاپ ہوئیں تھیں

یہ بھی پڑھیں  نرگس کریں گی اب فحاشی کا خاتمہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker