پاکستانتازہ ترین

این اے 71میانوالی سے عمران خان کو برتری

imran میانوالی (پاک نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کون لیگ پر برتری حاصل ہے ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق عمران خان 330ووٹوں کیساتھ پہلے جبکہ مسلم لیگ ن کے عبداللہ خان شادی خیل 110ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  محمداقبال ؒ سے محمدعاکف ؒ تک

 

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker