پاکستانتازہ ترین

پی آئی اے کی پرواز حادثہ سے بال با ل بچ گئی

اسلام آباد(بیوروچیف)سلام آبادایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران پی آئی اے کی پرواز پی کے 653کا ٹائر پھٹ گیا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 653لاہور سے اسلام آباد پہنچی تھی کہ لینڈنگ کے دوران جہازکا ٹائر برسٹ ہو گیا تاہم پائلٹ نے اپنی پیشہ وارنہ صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے جہاز کو باحفاظت رن وے پر اتار لیا اور روک لیا ۔تفیشی ٹیم جہاز کے ٹائروں کا معائنہ کر رہی ہے کہ جہاز کا ٹائر کس کی غفلت کے باعث پھٹا

یہ بھی پڑھیں  رمشا کے خلاف ثبوت نہیں ملے: پولیس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker