پاکستانتازہ ترین

این اے 250 میں دوبارہ پولینگ ہو گی ، لیکسشن کمیشن

election commissionاسلام آباد(بیوروچیف) پاکستان لیکسشن کمیشن نے کہا ہے کہ این اے 250 کے 42 حلقوں میں دوبارہ پولینگ ہو گی۔ کئی پولنگ اسٹیشنز میں عملے کا دیر سے پہنچنا، سامان کا نا ہو نا اور امن و امان کی خراب صورتِ حال کی بنا پر فیصلہ کیا گیا

یہ بھی پڑھیں  اسٹیٹ بینک کا ہیڈ آفس اسلام آباد منتقل کیا جائے،اے این پی کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker