تازہ ترینعلاقائی

جمبر:اُوباش کا گھر میں گھس کر نوجوان عورت سے دست درازی کی کوشش

بھائی پھیرو(نامہ نگار) اُوباش کا گھر میں گھس کر نوجوان عورت سے دست درازی کی کوشش ، مار مار کر ادھ موا کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں جمبر میں لیڈی ہیلتھ ورکر روبینہ کے گھر میں اُوباش نوجوان مشتاق گھس آ یااور دست درازی کی کوشش کی مذاحمت پر اُسے تشدد کانشانہ بنا دیا تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button