تازہ ترینکھیل

ورلڈ کپ:ناک آؤٹ مرحلے میں فیلڈ اورتھرڈ امپائر کی گفتگو اب ساری دنیا سنے گی

دبئی(نمائندہ سپورٹس) آئی سی سی ورلڈ کپ میں کوارٹر فائنل کے ناک آؤٹ مرحلے میں کسی بھی فیصلے پر فیلڈ امپائر کی تھرڈ امپائر سے ہونے والی گفتگو آن ایئر کی جائے گی جسے ساری دنیا سنے گی۔آئی سی سی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فیلڈ اور تھرڈ امپائر کی گفتگو کا گزشتہ سال آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز میں تجربہ کیا گیا تھا جس پر اب ورلڈ کپ کے آخری 7 میچوں میں بھی عمل درآمد کیا جائے گا اور کسی بھی فیصلے پر فیلڈ اور تھرڈ امپائر کے درمیان ہونے والی گفتگو آن ایئر کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  طالبان کا جنگ بندی میں مزید توسیع نہ کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker