پاکستانتازہ ترین

پیپلزپارٹی کا مشکل وقت میں ایم کیوایم کا بھر پور ساتھ دینے کا اعلان

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق صدر آصف زرداری نے کہاہے کہ سینٹ الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ نے بھر پور ساتھ دیا ہے اور اب مشکل وقت میں ساتھ نہیں چھوڑ سکتے ۔تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جہاں پیپلز پارٹی کے تمام ارکان قومی اسمبلی نے شرکت جس دوران آصف زرداری نے تمام پارٹی رہنماﺅں کو ایم کیوایم کیخلاف بیان بازی سے روک دیا ہے اور کہاکہ الطاف حسین اور وہ دکھ سکھ کے ساتھی ہیں اس لیے مشکل وقت میں ایم کیوایم کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے ۔آصف زرداری کا اس موقع پر کہناتھاکہ گورنر راج لگانا اتنا آسان نہیں ہے

یہ بھی پڑھیں  ہم بھی چل نکلے ہیں اُسی راہِ فنا پہ شاید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker