پاکستانتازہ ترین

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف رینجرز کی مدعیت میں مقدمہ درج

کراچی (نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف رینجرز کی مدعیت میں تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ مقدمہ رینجرز کے کرنل طاہرکی مدعیت میں درج کیاگیا جس میں تضحیک آمیز گفتگو، قتل کی دھمکیاں دینے کاالزام عائد کیاگیاہے ۔ مقدمے میں انسداددہشتگردی کی دفعہ سات اور 506بی لگائی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں الطاف حسین کے بیانات کو بنیاد بنایاگیاہے جس کے مطابق الطاف حسین نے کہاتھاکہ کارکنان کو ماراگیا ،اِناللہ واناالیہ راجعون،  ’جن رینجرز والوں نے نائن زیروپر چھاپہ ماراوہ تھے اور تھے ہوجائیں گے

یہ بھی پڑھیں  جلد ملک سے اندھیرے چھٹیں گے اور پورا ملک روشن ہو جائیگا، شہباز شریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker