بین الاقوامیتازہ ترین

زندگی میں صولت مرزا سے کبھی نہیں ملا :الطاف حسین

لندن(ڈیسک نیوز)مچھ جیل میں سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کے وڈیو بیان پر درعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ زندگی میں صولت مرزا سے کبھی نہیں ملا اور نہ ہی کبھی صولت مرزاسے بات ہوئی ہے۔ صولت مرزاجوبیان کررہا ہے ایساکچھ نہیں ہوا۔ الطاف حسین نے کہا کہ وہ ٹرائل سے نہیں گبھراتے،یہ سب کچھ ایک سازش کے تحت دنیا بھر میں ایم کیوایم کا امیج خراب کرنےکی سازش ہے،ان کے پاکستان آنےکا فیصلہ قانونی اور آئینی ماہرین کریں گے۔ الطاف حسین نے کہا کہ وہ تین سال پاکستان کی جیلوں میں رہے۔ضیاءالحق کےدورمیں نو مہینے بغیر کسی الزام کےسزاکاٹی۔

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button