اسلام آباد(بیوروچیف) صدرمملکت ممنون حسین نے شفقت حسین اور صولت مرزا کی پھانسی مو خر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے صدر پاکستان ممنون حسین صولت مرزا اور شفقت حسین کی پھانسی موخر کرنے کی درخواست کی تھ ی جس کے بعد صدر مملکت نے شفقت حسین کی پھانسی 30جبکہ صولت مرزا کی پھانسی 90دن تک موخر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
یہ بھی پڑھیے :
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ ،بھارت پہلی پوزیشن پر براجمان
مارچ 8, 2013