شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / زخمی شاہین پیرکے روزوطن واپس پہنچے گے

زخمی شاہین پیرکے روزوطن واپس پہنچے گے

ایڈیلیڈ (نمائندہ سپورٹس) ورلڈکپ 2015ءکے کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم پیر کے روز وطن واپس پہنچے گی۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ ٹیم اس وقت ایڈیلیڈ میں موجود ہے جو ہفتہ کے روز سڈنی کیلئے روانہ ہو گی اور اتوار کے روز سڈنی سے پاکستان کا سفر کرے گی۔ ذرائع کے مطابق کرکٹ ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑی کراچی انٹرنیشنل ائیرپورٹ آئیں گے جبکہ کچھ کھلاڑی لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، نامورشخصیت شیخ مرسلین نے جاوید اقبال منگرال کی حمائت کا اعلان کردیا