تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

پی ٹی اے کے فوری طور پر یوٹیوب کھولنے کے احکامات جاری

pta logoاسلام آباد(بیوروچیف) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے یوٹیوب فوری طورپر کھولنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔ یہ احکامات تمام انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر اور آئی ٹی کمپنیوں کو جاری کیے گئے ہیں ۔ ڈی جی پی ٹی اے نےبتایاکہ غیر اسلامی اور ناپسندیدہ موادبلاک کرنے کے لیے اقدامات کردیئے ہیں تاہم یوٹیوب سے مواد ہٹانے کے لیے گوگل کیساتھ بات چیت جاری ہے ۔ وزیرداخلہ رحمان ملک نے بتایاکہ فحش اور غیر اسلامی مواد روکنے کے لیے پی ٹی اے نے سپیشل سافٹ ویئرتیار کیاہے ۔واضح رہے کہ گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کے بعد حکومت نے یوٹیوب بند کردی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں  جہلم : درینہ دشمنی پر بھرے بازار میں ایک شخض کو گولیوں سے بون دیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker