پاکستانتازہ ترین

جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا

کراچی (نمائندہ خصوصی ) رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی مہینے جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا ہے۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام منعقد کیا گیا جس میں تمام شہادتیں موصول کرنے کے بعد اعلان کیا گیا ہے کہ کل یکم جمادی الثانی 1636 ہجری ہو گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker