تازہ ترینکھیل

ریسلر میکسیکن مقابلے کے دوران فلائنگ کک لگنے سےہلاک

میکیسکوسٹی (سپورٹس رپورٹر)ریسلنگ کے مقابلے کے دوران فلائنگ کک لگنے سے میکسیکن ریسلر ہجو ڈیلپرواگوایو فلائنگ کک لگنے سے رنگ میں ہی دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیامیں چارپہلوانوں کی ریسلنگ کے دوران میکسیکن کھلاڑی کو ساتھی ریسلر نے فلائنگ کک ماری جس پر ہجو ڈیلپرواگوایورنگ کے گردلگی رسی پر جاگر ا جس کے بعد دومنٹ تک کھیل جاری رہا جبکہ میکسیکن ریسلر رسی پر بے سدھ پڑا، ہزاروں کے مجمع سمیت کھلاڑی یہی سمجھتے رہے کہ ایکٹنگ کررہاہے لیکن احساس ہونے پر اُسے اُٹھا کر ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں اس کی موقع پر ہی موت کی تصدیق ہوگئی ۔  35سالہ میکیسکن ریسلرہجو ڈیلپرواگوایو 20سال سے ریسلنگ کررہے تھے

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو کے نواحی گاؤں ڈھلواں کا بچہ بچہ بوند بوند کو ترسنے لگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker