تازہ ترینعلاقائی

سنٹرل جیل میانوالی میں کل 25مارچ کی صبح دو قیدیوں کو پھانسی دی جائے گی

داؤدخیل ( ضیانیازی سے) سنٹرل جیل میانوالی میں کل 25مارچ کی صبح دو قیدیوں کو پھانسی دی جائے گی چھدرو کے رہائشی حبدار شاہ ولد زاور شاہ اور پپلاں کے رہائشی محمد خان ولد شمیر خان کی پھانسی کے انتظامات کر لیے گئے ہیں دونوں قیدیوں کے ساتھ آج ان کے لواحقین کی آخری ملاقات کرائی گئی سینٹرل جیل میانوالی میں اب تک چار قیدیوں کو سزا موت دی جا چکی ہے دو مزید کل پھانسی پر لٹکائے جائے گے جس کے بعد میانوالی جیل میں کل چھ قیدیوں کو پھانسی دے دی جائے گی سنٹرل جیل میں سزائے موت کے منتظر مزید قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ بھی جاری کیے جا رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان کا رویہ غلط ہے حکومت محتاط رہے، انعام اللہ نیازی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker