تازہ ترینعلاقائی

داؤدخیل:پاک نیوزکی خبرپرایکشن گرلزہائی سکول کے پاس لگے گندگی کے ڈھیروں کی صفائی کاعمل شروع

داؤدخیل (ضیانیازی سے ) پاک نیوز کی خبر پر ایکشن گرلز ہائی سکول کے پاس لگے گندگی کے ڈھیروں کی صفائی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق کئی ماہ سے گرلز ہائی سکول کے پاس گندگی کے ڈھیروں کے انبار لگے ہوئے تھے جن کے وجہ سے جہاں سکول آنے والی طالبات کو شدید مشکلات کا سامنا تھا وہی ریلولے روڈ سے گزرنے والی عوام بھی ان گندگی کے ڈھیروں کی وجہ سے پریشان تھے اور ساتھ محلہ کے رہائشی ان گندگی کے ڈھیروں کی بدبو تنگ تھے اور ان کی وجہ سے کئی بیماریاں پھیل رہی تھیں گزشتہ روز پاک نیوزمیں خبر نشر ہونے پر ضلعی افسران نے نوٹس لیتے ہوئے ا سکی صفائی کے حکم صادر کیے جس کے بعد اب اس کی صفائی جاری ہے جس پر اہل محلہ نے پاک نیوز کا شکریہ ادا کیا کے خبر نشر ہونے پر ہمارے گھروں اور سکول کے پاس لگے گندگی کے ڈھیروں کے انبار اٹھائے جا رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  کوٹ رادھا کشن:کوٹ تاج دین میں سابقہ خاوند نے اپنے ساتھی سے ملکردو بچوں کوچھین لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker