پاکستانتازہ ترین

این اے 48 راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے جاوید ہاشمی کامیاب

javid hashmi اسلام آباد(پاک نیوز)این اے 48سے پاکستان تحریک انصاف کے مخدوم جاوید ہاشمی 32 ہزار 533 ووٹ لے کر کامیاب، مسلم لیگ (ن) انجم عقیل خان 13 ہزار 861 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ غیر سرکاری نتائج

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ لاہور روڑ پر تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار وں کو کچل ڈالا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker