پاکستانتازہ ترین

مولانا فضل الرحمان کی آصف علی زرداری سے ملاقات

کراچی (نمائندہ خصوصی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران ملکی سیاسی حالات اور ان سے متعلق دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران یمن کی صورتحال اور اس سے متعلق پاکستان کے موقف پر بھی بات چیت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:اوباش شخص کی دوساتھیوں کی مدد سےشادی شدہ خاتون سے زیادتی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker