تازہ ترینعلاقائی

رینالہ:محکمہ لائیو سٹاک کا چھا پہ تیس من مضر صحت گوشت برآمد

رینالہ خورد(نامہ نگار)محکمہ لائیو سٹاک کا چھا پہ تیس من مضر صحت گوشت برآمد ایک ملز م گرفتار 5 فرار مقدمہ درج تٖفصیلات کےمطا بق محکمہ لا ئیو سٹاک اوکاڑہ کو مخبر کی اطلاع پر کروائی کی بکر منڈی لاہور کا رہا ئشی سیف اللہ اپنے پانچ ساتھیوں کے ہمراہ 112کلو(30من) مضر صحت گوشت اور ایک لاغر بھینس مزدا ٹرک نمبری LES09/7980 پر لوڈ کر کے لے جا رہا تھاکہ محکمہ کائیو سٹاک کی ٹیم ڈاکٹر محمد اشرف،ڈاکٹر محمد آصف،اور ڈاکٹر محمد عامرنے چوچک پولیس کے ہمراہ چھا پہ مار کر ٹرک اور ایک ملزم سیف اللہ کو حراست میں لے لیا جبکہ باقی ملزم فرا ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ محکمہ لائیو سٹاک نے ضروری کاروائی کے بعد گوشت تلف کر دیا ہے،

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button