بین الاقوامیتازہ ترین

صنعا میں پھنسے پاکستانی قافلے کو آگے جانے کی اجازت مل گئی

صنعا(ڈیسک نیوز)وزیر اعظم نواز شریف  کوکوشش پر صنعا میں پھنسے پاکستانی قافلے کو آگے جانے کی اجازت مل گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی قافلہ جو کہ صنعا سے حدیدہ روانہ ہو رہا تھاکو حوثی باغیوں نے چیک پوسٹ پر روک لیا تھا جس کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستانی سفیر کو فون کیا اور قافلے کے تحفظ کو یقینی بنانے کو کہا گیاجس کے کچھ دیر بعد حو ثی با غیوں کی طرف سے قافلے کو آگے جانے کی اجازت مل گئی اب صنعا سے چلنے والا قافلہ اپنی منزل کی طرف دوبارہ روانہ ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  تم کمانڈو ہو!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker