بین الاقوامیتازہ ترین

یمن میں سعودی فضائیہ کا ایف 15 طیارہ گر گیا ، پائلٹ محفوظ

صنعاء( ڈیسک نیوز)حوثی باغیوں کے خلاف کاروائی کے دوران یمن میں سعودی فضائیہ کا ایف 15 طیارہ پرواز کے دوران گر گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی فضائیہ کی جانب سے یمن میں فضائی کاروائی کی گئی ہے جس کے دوران فضائیہ کے ترجمان کے مطابق ایف 15 طیارہ تیکنیکی خرابی کی وجہ سے گر گیا ۔انہوں نے مزید واضح کیا کہ اس حادثے کے دوران طیارے کا پائلٹ محفوظ ہے۔اور اسے بحفاظت اس علاقے سے بھی نکال لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  وزیر اعظم کو این آر او کے مطلب کا پتہ ہی نہیں،آصف زرداری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker