پاکستانتازہ ترین

صولت مرزا پکڑے جانے سے پہلے الطاف حسین سے رابطے میں تھے،اہلیہ

کراچی(ڈیسک نیوز)صولت مرزا کی اہلیہ نے کہا ہے کہ صولت مرزا پکڑے جانے سے پہلے ملک سے باہر الطاف حسین سے رابطے میں تھے۔صولت مرزا کی اہلیہ نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ گزشتہ ماہ آخری بار نائن زیرو گئے اس کے بعد مکاچوک سے آگے نہیں جانے دیا گیا، فاروق ستار نے کہااب آپ جانے آپ کا کام ، ہمارا کام اب ختم ہوگیا، یہ سنگین مذاق ہے کہ ایم کیوایم صولت مرزا کو نہیں جانتی۔

یہ بھی پڑھیں  کو ٹ ماجھی خاں میں غریب کاشتکاروں کی 8ایکٹرتیارگندم کی فصل واپڈ کی غفلت اورلا پرواہی سے جل کرراکھ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker