پاکستانتازہ ترین

جنوبی افریقہ اور کنیڈا سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں،بیگم صولت مرزا

کراچی(نمائندہ خصوصی)صولت مرزا کی اہلیہ نے کہا ہے کہ انہیں جنوبی افریقا اور کینیڈا سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں ، ہم سے کہا جارہا ہے کہ جو تم لوگ کررہے ہو اس کا انجام سوچ لینا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ وہی لوگ ہیں جو اب سے پہلے ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے تھے، مجموعی طور پر تین کالز آئی ہیں جس میں سے دو کو ہم پہلے سے جانتے ہیں، مجھے یا میرے خاندان کے 60 افراد میں سے کسی کو کچھ ہوا تو ذمے دار ایم کیو ایم ہوگی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!