تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:پولیس نے علاقہ غیر کا بد نام زمانہ منشیات فروش سے ہزاروں روپے کی چرس برآ مد کرلی ۔

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو پولیس نے علاقہ غیر کا بد نام زمانہ منشیات فروش سے ہزاروں روپے کی چرس برآ مد کر لی ۔ KPK کے ضلع لکی مروت کا بد نام زمانہ منشیات فروش نواب علی بھائی پھیرو بائی پاس پر ہوٹل چلا رہا تھا اور ہوٹل کی آ ڑ میں منشیات فروشی کا دھند ہ کر رہا تھا ۔ گذشتہ روز پولیس نے دو سو دس گرام چرس برآ مد کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button