پاکستانتازہ ترین

دھمکی آمیز کال کا انکشاف، صولت مرزا کے گھر پر سیکورٹی سخت

کراچی(نامہ نگار)پھانسی کے قیدی صولت مرزا کی اہلیہ کو دھمکی آمیز فون کال موصول ہونے کے انکشاف کے بعد ان کے گھر پر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ان کے گھر کے اطراف سے آنے جانے والوں کو تلاشی کے بعد جانے دیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ کی مین شاہرات پر موت کا کھیل جاری خونی ڈمپروں نے دو ماہ میں درجنوں زندگیاں نگل لیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker