پاکستانتازہ ترین

ملک بھرمیں آئندہ دوروز تک بارشوں کاامکان ہے

اسلام آباد(نمائندہ موسمیات)محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، ژوب، قلات، سبی، ڈیرہ بگٹی ،نصیرآباد، موسیٰ خیل، جھل مگسی اور کوھلو کے اضلاع میں بارش کاامکان ہے جبکہ جمعے کے روز سکھر، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، ملتان، بہاولنگر، ساہیوال، ،پشاور، مالاکنڈ، سوات، ڈی آئی خان اور ہری پور کے اضلاع میں بھی بارش کا امکان ہے،نیٹسلاہور،اسلام آباد،راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں کالی گھٹاؤں نے گرمی کا زور توڑ دیا،جبکہ ٹھنڈی ہوائیں چلنے کاسلسلہ بھی جاری ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button