پاکستانتازہ ترین

پی آئی اے کی پرواز جبوتی سے اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد(بیوروچیف)پی آئی اے کی پرواز جبوتی سے اسلام آباد پہنچ گئی۔پی کے7004 پرواز میں یمن میں محصور 176 پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا ۔وزیر دفاع خواجہ آصف مسافروں کا استقبال کرنے ایئرپورٹ پر موجود ہیں۔ اس موقع پروزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ امید ہے اگلے دو دنوں میں یمن میں محصور تمام پاکستانیوں کو واپس لے آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ اگر صنعاائرپورٹ آپریشنل ہوا تو وہاں سے بھی پاکستانیوں کو واپس لایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker