پاکستانتازہ ترین

بھٹو کی برسی،سندھ کے بعد آزاد کشمیر میں بھی عام تعطیل کا اعلان

مظفر گڑھ (سپیشل رپورٹر) 4 اپریل کو پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی قائد ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے باعث آزاد کشمیر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ سندھ میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے پیش نظر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا میں بلدیاتی انتخابات کے دنگل کی تیاریاں شروع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker