پاکستانتازہ ترین

عمران خان کے الزامات کوجھوٹاثابت کرنے کے لیے جوڈیشنل کمیشن بہترین فورم ہے،افتخار چوہدری

ملتان(نمائندہ خصوصی)سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے قائم کمیشن بہترین فورم ہے جہاں عمران خان کے الزامات کو جھوٹا ثابت کروں۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے افتخار محمد چوہدری نے کہا بہتر ہوتا کہ جوڈیشل کمیشن کی تشکیل اسمبلی میں بحث کےبعد قانون سازی کے ذریعے کی جاتی اور اس کی تشکیل آرڈیننس کے بجائے قومی اسمبلی سے ہوتی تاہم جوڈیشل کمیشن سے بڑا میرے لیے کوئی فورم نہیں جہاں عمران خان کے دھاندلی کے الزامات کو جھوٹا ثابت کرسکوں۔افتخار چوہدری کا کہنا تھا کہ کراچی میں امن وامان کے لیے کئی فیصلے دیئے اور2011 میں شہر کے نوگو ایریاز کو ختم کرنے کی تجویز دی تھی

یہ بھی پڑھیں  آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker