پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی اہلیہ ریحام خان اپنی 42 سالگرہ منارہی ہیں

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان آج اپنی 42 ویں اور شادی کے بعد پہلی سالگرہ منا رہی ہیں۔ ملکی سیاست میں ہلچل مچانے والےعمران خان کے دل میں گھر کرنے والی ریحام خان اپنی زندگی کی 42 بہاریں دیکھ چکی ہیں اور آج وہ شادی کے بعد اپنے شوہر عمران خان کے ساتھ پہلی اور اپنی عمر کی 42 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ آزادی مارچ  دھرنے کے دوران ہی عمران خان نے پرکشش اورخوبصورت شخصیت کی حامل ریحام خان کے سحر سے متاثر ہوکرانہیں شادی کا پیغام بھیجا اور دونوں کی شادی 6 جنوری کو انتہائی سادگی سے انجام پائی۔

یہ بھی پڑھیں  آج آرمی چیف شمالی اور جنوبی وزیرستان کادورہ کرینگے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker