پاکستانتازہ ترین

بھارتی وزیراعظم کی نوازشریف کو مبارکباد، دورہ بھارت کی دعوت

manmohan singلاہور(ڈیسک رپورٹر) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے نوازشریف کومبارک باد دی ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم من موہن سنگھ نے مسلم لیگ ن کی کامیابی پر مبارکب باد دیتے ہوئے دورہ بھارت کی بھی دعوت دے دی،بھارتی وزیراعظم کا کہناتھاکہ بھارت پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ بہترتعلقات کاخواہشمندہے،بھارتی وزیراعظم نے پولنگ میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینے پرپاکستان کے عوام کوبھی مبارکباد دی۔

یہ بھی پڑھیں  ورلڈ کپ فٹبال، ارجنٹینا ، بوسنیا کی جیت جبکہ فرانس اور ایکواڈور کا میچ برابر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker