تازہ ترینکھیل

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سرینا ولیمز نے اپنے نام کرلیا

فلوریڈا(نمائندہ سپورٹس)سرینا ولیمز کو میامی اوپن ٹائٹل جیتنے میں زیادہ دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑا۔اسپینش حریف دو سیٹس میں صرف دو گیمز ہی جیت پائیں۔میامی اوپن کے ویمنز فائنل میں سرینا ولیمز نے CARLA SUAREZ کو آوٹ کلاس کر دیا۔پہلے سیٹ میں تو کارلانے دو گیمز جیت لیے،لیکن چھ دو سے سیٹ سرینا کے نام رہا۔دوسرے سیٹ میں امریکی اسٹار نے حریف کو بالکل مہلت نہ دی، چھ صفر سے کامیابی کےساتھ آٹھویں بار میامی اوپن ٹائٹل جیت لیا۔

یہ بھی پڑھیں  مشاہد حسین کا سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری سے ملحقہ دیہاتوں کا دورہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker