تازہ ترینکھیل

قومی ٹیم کا دورہ بنگلادیش،پی سی بی اور بی سی بی میں معاملات طےپا گئے

لاہور(نمائندہ سپورٹس)پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلادیش جائے گی،پی سی بی اور بی سی بی میں معاملات طے پاگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بی سی بی سے معاملات طے ہونے کے بعد دورہ بنگلہ دیش کی تصدیق کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مالی معاملات کے حوالے سے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی تجاویزتسلیم کرلیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ پچھلے منسوخ ہونے والے دورے کا 3 لاکھ 25 ہزارڈالرز ازالہ ادا کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں  چلو تم اُدھرکو ، ہوا ہو جِدھر کی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker