پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن نے سرکاری نتائج کی تاخیر سے وصولی کا نوٹس لے لیا

election commissionسلام آباد(بیوروچیف)الیکشن کمیشن نے سرکاری نتائج کی تاخیر سے وصولی کا نوٹس لے لیا ہے۔ صوبائی الیکشن کمشنرز کو خط میں نتائج کی ترسیل تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنرز کو خط لکھا ہے کہ نتائج کو تیز کیا جائے اورریٹرننگ افسران فیکس کے ذریعے جلد از جلد نتائج بھجوائیں ، الیکشن کمیشن نے کامیاب ہونے والے امیدواروں کو بھی ہدایت کی ہے کہ 10 روز کے اندر انتخابی اخراجات کی تفصیلات فراہم کریں، تفصیلات نہ دینے والوں کی کامیابی کا نوٹی فی کیشن جاری نہیں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  سانگھڑ: حرتحریک کے نامورشہید بچو بادشاہ کی 116یومِ شہادت کے موقع پرتقریب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker